معاشرے پر انٹرنیٹ کے اثرات

منیب اسد

معاشرے پر انٹرنیٹ کے جو بھی اثرات ہیں جیسے کہ وہ دو طرح کے ہو سکتے ہیں ایک منفی ہو سکتا ہے اور ایک مثبت ہو سکتا ہے سب سے پہلے معاشرے پر انٹرنیٹ کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے
جب انٹرنیٹ نہیں تھا تو کسی بھی چیز کے بارے میں جاننا بہت مشکل تھا وقت بھی لگتا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ مشکلات بھی ہوتی تھی جو بھی کام انسان کو کرنا ہوتا تھا اس میں بہت زیادہ بہت لگتا تھا لیکن جب سے انٹرنیٹ ایا میں بے انتہا کمی ہو گئی وہ اس طرح کے انٹرنیٹ کے ذریعے ہم ہر کام جلدی جلدی کر سکتے ہیں پڑھائی سے ریلیٹڈ جتنے بھی معلومات ہیں وہ جلدی نکال سکتے ہیں اس کے اس کے علاوہ ہم لوگوں کے ساتھ ان لائن طور پر بات چیت کر سکتے ہیں اگر ہم کاروبار کر رہے ہیں اور وہ بندہ پاکستان سے باہر کسی وجہ سے گیا ہے تو وہ وہاں سے بیٹھے ہم سے بات کر سکتا ہے لیکن جہاں پر انٹرنیٹ نے لوگوں کے لیے معاشرے میں اسانیاں پیدا کی ہیں پر اس کا اچھا اثر انداز ہوا ہے سب سے پہلے معاشرے میں پہلے انٹرنیٹ سے پہلے پہلے لوگوں کے لیے بالکل بھی اسانیاں نہیں تھی لیکن انٹرنیٹ نے لوگوں کے لیے بینت اسانیاں پیدا کر دی لوگ ان لائن کام بھی کر سکتے ہیں پہلے یہ نہیں تھا
انٹرنیٹ کے مثبت اثرات انٹرنیٹ نے سب سے پہلے ظاہری سی بات ہے کہ کہیں رشتہ دار انسان کے باہر ہوتے ہیں وہ ان سے مل نہیں سکتا تو وہ بیٹھے بیٹھے ان لائن کال کے ذریعے سے بات کر سکتا ہے اس کے علاوہ اب انٹرنیٹ نے ان لائن کام کرنے کی سہولیات بھی پیدا کر دی ہیں گھر بیٹھے ہوئے ادمی ان لائن طریقے سے کام کر کے پیسہ کما سکتا ہے اس کے علاوہ ان لائن کلاسز گھر میں کوئی بھی طالب علم لے سکتا ہے اب بہت سے طالب علم ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے جاب کے ساتھ تعلیم کو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے تو ایسے بھی تعلیمی ادارے ہیں جو ان لائن کلاسز کے ذریعے طالب علم کو کلاسز دیتے ہیں جس سے اس کی پڑھائی کا عمل سے ہو جاتا ہے یہ ہے انٹرنیٹ کے اس وقت اثرات
اب ائیے انٹرنیٹ کے منفی اثرات معاشرے پر کیا ہو رہے ہیں جیسا کہ انٹرنیٹ نے لوگوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا ہے لوگ اب اس طرح اپنوں کے ساتھ بات چیت نہیں کرتے زیادہ تر موبائل نے مصروف رہتے ہیں یا لیپ ٹاپ کے اندر مصروف رہتے ہیں اس سے رشتوں کے اندر اب وہ مضبوطی نہیں رہی پھر ہر وقت انٹرنیٹ کا استعمال لوگوں کے لیے ٹھیک نہیں ہوتا کی وجوہات یہ ہیں کہ اپ کی بہت سی انفارمیشن اگر انٹرنیٹ پر ا جائے کوئی بھی اس سے غلط استعمال کر سکتا ہے اس کا ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ نے لوگوں کے درمیان جو پہلے اپس میں بیٹھ کر بات چیت ہوتی تھی لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اچھے سے کی گزارتے تھے اس میں بہت زیادہ کمی اگئی ہے انٹرنیٹ لوگوں میں کا باعث بن رہا ہے پھر بہت سے ایسے معاشرے میں منفی لوگ ہیں جو انٹرنیٹ غلط استعمال کر رہے ہیں وہ لوگوں کو تنگ کرتے ہیں ان کی ان کو بلیک میل کرتے ہیں کہ وہ ان کی انفارمیشن شائع کر دیں گے پھر اس کو وہ اتنے غلط طریقے سے شائع کرتے ہیں کہ سامنے والے کی بعض اوقات عزت ابھی بات بن سکتی ہے
جیسا کہ انٹرنیٹ معاشرے پر اچھے اثرات مرتب کی ہیں ویسے ہی معاشرے پر اس کے منفی اثرات بھی بڑھتے جا رہے ہیں لیکن یہاں کہا جا سکتا ہے کہ انٹرنیٹ پھر بھی لوگوں کے لیے کافی حد تک فائدہ مند ثابت ہوا ہے لوگوں کےکام کرنا کافی حد تک اسان ہو گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں