گلوبل وارمنگ اور ہم

منیب اسد

ویسے تو جو گلوبل وارمنگ کا جو مسئلہ ہے وہ مولیاتی مسئلہ بن گیا ہےگلوبل وارمنگ ویسے تو موسم میں ہونے والی تبدیلیوں کا اثر ہے جو کہ زمین کے قریب جتنے بھی سیارے ہیں ان کے درجہ حرارت میں جو بھی اضافہ ہوتا ہے اس وجہ سے گلوبل وارننگ ہوتی ہے اب جو فیکٹریاں ہیں وہاں سے نکلنے والا دھواں گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں یا اس کے علاوہ جو گندگی پھیلائی جا رہی ہے اس وجہ سے بھی گلوبل وارمنگ ہو رہی ہے ربل وارمنگ کی جو سب سے بڑی وجہ ہے وہ یہ ہے کہ فضا کو اتنا زیادہ الودہ کر دیا گیا ہے جنگلات کاٹے جا رہے ہیں درخت کاٹے جا رہے ہیں اس وجہ سے بھی گلوبل وارمنگ ہو رہی ہے اگر جنگلات نہ کاٹے جائیں درخت نہ کاٹے جائیں تو گلوبل وارمنگ نہیں ہوگی

پھر گلوبل وارمنگ کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ فیکٹریوں سے نکلنے والا گندے کیمیکلز پانی کے اندر جاتے ہیں اور وہ جن نہروں میں جاتے ہیں ان نہروں کا پانی فضا میں گلوبل وارمنگ کی وجہ بنتا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کی جگہ جگہ کوڑا کرکٹ پھینکا جاتا ہے جو فضا کو کافی حد تک گلوبل وارمنگ کی طرف لے جا رہا ہے اب اس کی اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اب اس کے اثرات کیا ہیں کہ لوگ بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں الودہ ہوتی ہے گندگی پھیلتی ہے جراثیم پھیلتے ہیں پھر گرمی میں اضافہ ہوتا ہے یہ جو اب گرمی بڑھ رہی ہے یہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہی ہے
اب دیکھا یہ جاتا ہے کہ جیسے ہم پاکستان میں اب لوگ گندگی پھیلا رہے ہیں جگہ جگہ فیکٹریوں سے الودہ پانی گندا دھواں گاڑیوں سے گندا دھواں یہ سب کچھ گلوبل وارمنگ کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے مثال کے طور پر پاکستان میں اب جو گاڑیاں ہیں اب ان گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ظاہری سی بات ہے جو فضا میں جائے گا تو وہ گرمی کا باعث بنے گا اور یہی وجہ ہے کہ گلوبل وارمنگ بڑھنے کی وجہ سے اتنی زیادہ گرمی بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کے لیے اسے برداشت کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے گھروں میں جو اے سی ہے گھروں میں جو گندا پانی جو باہر جاتا ہے سڑکوں پر جو کوڑا پھینکا جاتا ہے وہ بھی گلوبل وارننگ کی وجہ بن رہا ہے
ویسے تو گلوبل وارمنگ کی بے انتہا وجوہات ہیں لیکن ان میں سے اہم وجوہات کوڑا کرکٹ پھینکنا گندگی پھیلانا گاڑیوں سے دھواں نکلنا فیکٹریوں سے دھواں نکلنا گندے پانی کا پھیلنا لوگوں کا کوڑا کرکٹ پھینکنا فائنل رکھنا گندگی کو پلانا یہ سب گلوبل وارمنگ کی وجوہات ہیں اس کے اثرات لوگوں پر منفی ہوتے ہیں لوگ بیمار ہوتے ہیں جو درختوں سے نکلنے والی جو گیس ہے جو ہمیں سانس لینے مدد دیتی ہے وہ جب گلوبل وارمنگ پھیلتی ہے تو وہ گیس کو وہ لوگوں تک نہیں پہنچتی تو لوگوں کو سانس کی بھی تکلیف ہو رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں