پاکستان میں کرپشن کے بڑھتے کیسز

منیب اسد

کرپشن پاکستان کے علاوہ بہت سے ممالک میں ہیں اگر ہم کرپشن کو سمجھنا چاہیں تو کرپشن وہ عمل ہے جس کے اندر جب ایک ادمی کسی کے پاس اپنا کام کرانے کے لیے اتا ہے تو وہ اس سے پیسے لیتا ہے اس عمل کو کرپشن کہتے ہیں کالی دفاتر ہوں پرائیویٹ ہوں جو بے تارہ ہو وہ ہر ممالک میں کرپشن کر رہا ہے کرپشن کے لیے لفافے لیے جاتے ہیں وہ پیسوں سے بھرے ہوں مٹھائی ہو یا کچھ بھی ایسی چیز ہو جس کا مقصد کام کرانے کے لیے ہو اور جلدی کام کرانے کے لیے ہو وہ عمل کرپشن کہلاتا ہے کیپشن بہت سے ممالک میں ہو رہی ہے جیسا کہ یورپی ممالک ایشیائی ممالک وغیرہ
سرکاری دفاتر میں کرپشن کیسے ہوتی ہے سب سے پہلے اپ کسی کے پاس اپنا کام کرانے کے لیے جاتے ہیں وہ اپ کا کام نہیں کرتا بلکہ اپ کو تنگ کرتا ہے جب اپ اس سے پوچھتے ہیں کہ وہ کام کیوں نہیں کر رہا وہ اپ کو کہتا ہے کہ اگر جلدی کام کرانا ہے تو پیسے دینے پڑیں گے اس کا مطلب وہ اپ سے پیسے لے کر کرپشن کر رہا ہے جیسے ہی اپ اس کو پیسے دیں گے وہ اپ کا کام فوری طور پر کر دے گا اس عمل کو کرپشن کہتے ہیں لہذا اگر ہم پاکستان کی طرف جائیں تو پاکستان میں کرپشن بہت زیادہ ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن کا ریٹ بڑھنے کی وجہ سے پاکستان اج تک ترقی نہیں کر پایا پاکستان کو بہت پہلے ہی ترقی کر لینی چاہیے تھی وہ کیسے کہ اگر کرپشن نہ ہوتی ادارے اپنا کام اچھے طریقے سے کرتے اور پاکستان میں جو اب کام کرنے میں رکاوٹ ا رہی ہے جیسا کہ کرپشن نے لوگوں میں سے ایمانداری کو نکال دیا ہے جب اپ سرکاری جاب کر رہے ہو پرائیویٹ جاب کر رہے ہو تو اپ کو اپ کی جاب کے ساتھ سنسیر ہونا چاہیے ایماندار ہونا چاہیے لیکن کرپشن نے اس عمل کو کمزور کر دیا ہے
کرپشن کو کس طرح روکا جا سکتا ہے حکومت چاہے تو کرپشن کو روک سکتی ہے اس کے لیے وہ اقدامات کریں لیکن پاکستان میں جتنی بھی حکومتیں ائی ہیں وہ کرپشن کو روکنے کے لیے اقدامات نہیں کرتی اگر وہ کرپشن کو روکنے کے لیے اقدامات کریں تو اج پاکستان میں کرپشن کم ہو جائے اگر وہ بھی کیا کریں کرپشن کرنے والے بڑے بڑے گروہ جیسا کہ چینی اٹا کا اپنے ایک مافیا ہے اس کے علاوہ شوگر ملز وہاں پہ ایک مافیا بیٹھا ہوا ہے کے بے انتہا کرپشن کر رہا ہے پاکستان میں کرپشن مافیا موجود ہیں جو حکومت پر دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ ان کو کرپشن کرنے سے نہ روکیں اگر حکومت کرپشن کو روکنے کے لیے کوشش کرے گی وہ اس طرح کے حربے استعمال کرتے ہیں کہ حکومت خود پیچھے ہٹ جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں