قائد اعظم یونیورسٹی میں حالات کشیدہ، ایف سی طلب، یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند

قائد یونیورسٹی میں آج پورا دن جنگی میدان سا سماں رہا، صبح نامعلوم وجوہات کی بنا پر شروع ہونے والا پشتون اور بلوچی طلبہ تنظیموں کا جھگڑا پورا دن جاری رہا جس میں سٹوڈنٹس کی جانب سے ڈنڈوں اور آہنی مزید پڑھیں