لاہور بورڈ کی جانب سے جماعت نہم کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری

لاہور بورڈ نے پرائیوٹ طلباوطالبات کے لیے جماعت نہم کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔لاہور بورڈ کی جانب جاری کردہ شیڈول کے مطابق 15 جولائی تک بغیر لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروایا جاسکے گا۔پرائیویٹ طلباوطالبات کو 1630 روپے مزید پڑھیں