غزہ کی موجودگی صورتحال پر امریکی قومی اسمبلی کے ترجمان جیک سلیوان کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جیک سلیوان نے ایک نجی ٹی وی شو میں کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ کے ہسپتالوں پر حملہ کرنے سے منع کیا ہے.جس سے سویلینز کی زندگیوں کو خطرات کا سامنا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے غزہ کی رہائشی عمارتوں کے بعد پناہ گزین کیمپوں پر حملے

اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارتوں پر حملہ کرنے کہ بعد پناہ گزینوں پر فضائی حملے جاری ہیں, صیہونی افواج نے المغازی, جبالیہ کیمپس پر رات گئے حملے شروع کردئیے۔ اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں, قابض اسرائیلی فوج مزید پڑھیں