غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیل کا تیسرا حملہ،درجنوں شہری شہید، پاکستان کی شدید مزمت

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبالیا میں قائم پناہ گزینوں کے کیمپ پر کی گئی حالیہ اسرائیلی گولہ باری کی حکومت پاکستان نے شدید مذمت کی ہے ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں