اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیس کی تحقیقات مزید وسیع

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں خواتین طالبات کے ساتھ جنسی حراسگی اور منشیات کے استعمال کے سنگین الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ یک رکنی ٹربیونل میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کو مقرر کیا گیا مزید پڑھیں