“فنڈ” لکھ کر 9999 پر میسج کریں اور سیلاب متاثرین کے لیے 10 روپے عطیہ کریں

سیلاب متاثرین کے لئے عطیات کے لیے گزشتہ روز حکومت پاکستان نے اپیل کی اور پی ٹی اے کی جانب سے وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کر دیا گیا پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) مزید پڑھیں