پی ایم ڈی سی ممبران کی تعیناتی کے لیے سرچ کمیٹی کا قیام، کیا آئندہ چند روز میں معاملات طے پا جائیں گے؟

وزیراعظم کی جانب سے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل باقاعدہ بحال کرنے کے لیے پی ایم ڈی سی، نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل اکیڈمک بورڈ کے لیے سرچ کمیٹی قائم کر دی سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں