نوجوانوں کو مفت جدید شارٹ کورسز کروانے کے لیے اسلام آباد کے کالجز میں آئی ٹی لیبز قائم

وزارت وفاقی تعلیم کی جانب سے وفاقی دارلحکومت میں نوجوانوں کو جدید ترین ہنر فراہم کرنے اور ان کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے 16 جدید ترین آئی ٹی لیب کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ مزید پڑھیں