سٹوڈنٹس کو 20 ہزار ماہوار پر انٹرنشپس اور 5 ہزار سکالرشپس ملیں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ہائیر ایجوکیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری یوتھ پاکستان میں اچھی ذندگی اور نوکری کے لئے پریشان ہے۔ ایچ ای سی کی آسان ایکسس ہماری اولین ترجیح ہے۔ یوتھ ڈویلپمینٹ پروجیکٹ مزید پڑھیں