وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیت کیلئے ایرانی سفارت خانے آمد

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارتخانے میں ایرانی سفیر سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ایرانی صدر عزت مآب ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیت کی۔ اس مزید پڑھیں