جسٹس مسرت ہلالی پہلی خاتون جنرل سیکرٹری پشاور بار سے پہلی خاتون چیف جسٹس تک کیسے پہنچیں؟

خیبرپختونخواہ کی تاریخ میں کسی بھی خاتون جج کے لیے یہ پہلا موقع ہے کہ ان کو صوبے کی اعلی ترین عدالت کا اعلی ترین جج یعنی چیف جسٹس تعینات کیا گیا ہے جسٹس مسرت ہلالی وہ پہلی خاتون جج مزید پڑھیں