پاکستانی شہری اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی، پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ ‎چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں