ایچ ای سی نے وزیراعلٰی گلگت بلتستان کی ڈگری جعلی قرار دیکر منسوخ کر دی

ایچ ای سی نے غیر ملکی ڈگری کی سندِمعادلہ کو منسو خ کر دیا۔ اعلٰی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) نے یونیورسٹی آف لندن کی طرف سے مہیا کی جانے والی درج ذیل تصدیقی معلومات کی بنیاد پرامیدوار محمد خالد مزید پڑھیں