ایف آئی اے نے راولپنڈی اسلام آباد میں قائم جعلی تعلیمی اداروں کے مالکان گرفتار کر لیے

ایف آئی اے کا جعلی اور غیر رجسٹرڈ ٹیکنکل ڈگریوں کے اجراء میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون چھاپہ مار کاروائیاں نجی انسٹیٹیوٹ آف انفورمیٹکس، انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد اور نجی کالج آف ایجوکیشن کے نام سے مزید پڑھیں