پاکستان کی افغانستان سے شکشت کے بعد ٹویٹر پر میمرز ایکٹیو!!کچھ پاکستانی شائقین ابھی بھی پر امید ۔۔۔

پاکستان کی افغانستان سے شکشت کے بعد ٹویٹر میمرز سے بھر گیا لیکن یہاں بات آجاتی ہے کہ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے اسی طرح کچھ پاکستانی شائقین ابھی بھی پاکستان ٹیم سے پر امید ہیں۔ مزید پڑھیں