سیلاب میں پھنسی حاملہ خواتین کے لیے موبائل ہیلتھ یونٹس تیار

پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلابی صورتحال نے ملک کے ایک تہائی حصے کو متاثر کیا ، لیکن سندھ اور بلوچستان کا حال سب سے برا ہے۔اس ہولناک تباہی سے جہاں انسانی جانوں کا نقصان ہوا، وہیں کھڑی فصلیں، جانور مزید پڑھیں