مظاہروں کی وجہ سے ملتوی امتحانات کا نیا شیدول جاری

تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے مظاہروں کی وجہ سے ملتوی ہونے والے پرچہ جات کا شیڈول جاری کر دیا۔ محمد عدنان خان چیئرمین بورڈ کے مطابق ملتوی شدہ پرچہ جات 17,18اور 19مئی کو لئے جائیں گے 🔹 17/05/2023کو صبح ترجمعہ القران مزید پڑھیں