ایچ ای سی کا چینی سکالرشپس کے لیے ون ونڈو آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)، پاکستان نے چینی حکومت کے اسکالرشپ پروگرام کے تحت چینی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وظائف حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کے لیے رخصتی کی تقریب کا اہتمام کیا تفصیلات مزید پڑھیں