مطالعہ قرآن کریم لازم قرار، خیبرپختونخواہ حکومت کا خوش آئین قدم

خیبر پختونخواہ میں نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قران کریم کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے، جس کے بعد لازمی پرچوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے ۔ پشاور ہائی کورٹ کے جانب سے کیے گئے فیصلے مزید پڑھیں