سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے سینکڑوں سکالرشپس کا اعلان

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک قابل ذکر اقدام میں، سعودی حکومت نے 2023 میں پاکستانی طلباء وطالبات کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی تعداد 600 سے بڑھا کر 700 کر دی مزید پڑھیں