سیکرٹری آئی بی سی سی ڈاکٹر ملاح کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

حکومت کی جانب سے سیکرٹری انٹر بورڈ چئیرپرسنز کمیٹی ڈاکٹر غلام علی ملاح کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ڈاکٹر غلام علی ملاح کو اکتوبر 2020 میں سیکرٹری آئی بی سی سی تعینات کیا گیا مزید پڑھیں