سیلابی صورتحال: علامہ اقبال یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر مختلف تعلیمی اداروں کی جانب سے امتحانات کے انعقاد اور شیڈول میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے. ترجمان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سینیٹرز کی پی ایم سی حکام سے ملاقات میں این ایل ای پر بات کیوں نہ ہوئی؟

این ایل ای کے حوالے سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟ پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پی ایم ڈی سی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل سٹوڈنٹس کے مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ کی جانب سے انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب محض %68.38 کیوں؟

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون(گیارہویں) کے سالانہ امتحانات برائے سال 2021-22کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی کامیابئ کا تناسب %66.92فیصد رہا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

پی ایم سی کونسل کے لیے 80 سے زائد امیدواروں کا انٹرویو

پاکستان میڈیکل کمیشن کے نئے ممبران کونسل کے لئے قائم سرچ کمیٹی آج 80 سےزائد امیدواروں کے انٹرویو کرے گی, کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر صحت عبدا لقادر پٹیل 6 ممبران کے ہمراہ ان امیدواروں کے انٹرویو کریں گے وزیراعظم مزید پڑھیں

سینیٹرز بہرہ مند تنگی دیگر پی پی سینیٹرز کے ہمراہ کل پی ایم سی پہنچیں گے، لیکن وہاں ہوگا کیا؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے ایم این بی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کے معاملے پر خود پی ایم سی جائیں مزید پڑھیں

آئی بی سی سی اجلاس، میٹرک انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کے لیے گریڈ “F” ختم کرنے کی تجویز

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں نویں، دسویں، گیارویں اور باوریں کلاسز میں گریڈنگ سسٹم متعارف کروانے اور ایک ہی وقت میں امتحانات کے انعقاد کے لیے آئی بی سی سی کی سب کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا اجلاس میں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی کیا جائے، وائے ڈی اے پنجاب سٹوڈنٹس کے حق میں بول اٹھی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور میڈیکل سٹوڈنٹس کو امتحان کی تیاری میں درپیش مشکلات کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ فی الفور ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا اس حوالے سے مزید پڑھیں

ہمیں ہماری ڈگریاں دو، اسرا یونیورسٹی اسلام آباد کے سٹوڈنٹس کا احتجاج

وفاقی دارالحکومت میں قائم اسرا یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ڈگریاں جاری نہ کیے جانے جبکہ مبینہ طور پر بعض طلباء کو جعلی ڈگریاں جاری کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور مزید پڑھیں