حکومت پاکستان کا عام شہریوں کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز مہیا کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر انفارمشین ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ اسمارٹ فون فارآل اسکیم کے تحت جی ایس ایم اے کے تعاون سے مقامی کمپنی قسط پے کی جانب سے آسان اقساط پر عام آدمی کو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ کالجز میں کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اس مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز میں فیسیں لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں چلی گئیں

پشاور خیبرپختونخوا میں نجی میڈیکل کالجوں سے اہم بی بی ایس کرنے پر اخراجات ایک کروڑ سے تجاوز کرگئے۔ معالج بننے کے لیے ابتدائی 5 سالہ تعلیم پر صرف نجی اور ڈینٹل کالجوں کی فیس 92 لاکھ سے تجاوز کرگئیں۔ مزید پڑھیں

نہ ہی ایم ڈی کیٹ آؤٹ آف کورس ہے نہ ہی جوابی کاپی میں غلطی ہے، وائس چانسلر یو ایچ ایس

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر وحید راٹھور نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا کوئی سوال آوٹ آف کورس ہے نہ ہی جوابی کلید (Answer Key) میں کوئی غلطی ہے۔ ٹیسٹ کا رزلٹ تیار کرکے پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں

آخرکار پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو ہوش آ ہی گیا، کتاب پر پابندی عائد

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے گیارہویں مزید پڑھیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اور فاٹا کے سٹوڈنٹس کے لیے سکالرشپس کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی اسلام آباد نے بلوچستان اور اس سے قبل فاٹا کے طلباء کے لیے پوسٹ گریجویٹ وظائف کا اعلان کیا ہے۔ ایچ ای سی بلوچستان اور فاٹا کی اسکالرشپ مقامی ایچ ای سی سے تسلیم مزید پڑھیں

ٹیچرز ٹریننگ کے لیے وفاقی حکومت کا یونسیکو کے تعاون سے اہم منصوبہ

پاکستان اور یونیسکو نے اسلام آباد میں ٹیچرز ٹریننگ اور سٹیم لرننگ کا پاک-یونیسکو جوائنٹ سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا۔ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے یونیسکو مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے نتائج کو موخر کرتے ہوئے اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کے مرکزی ذمہ داران نے پی ایم سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں ہونے والی کوتاہیوں پر پریس کلب میں طلباء کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر اے مزید پڑھیں