پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی: چیئرمین پی سی بی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم معاہدے کے مطابق بھارت نہیں جائے گی، چونکہ بھارت مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی بیرون ملک سکالرشپس لے کر فرار، انتظامیہ کا ریکوری کیلئے کاروائی کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی بیرون ملک سکالرشپس لے کر مفرور ہو گئے۔ یونیورسٹی نے ان اساتذہ سے رقوم کی ریکوری کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسکے علاوہ انکے شناختی کارڈ مزید پڑھیں

خلیفہ یونیورسٹی میں پاکستانی سٹوڈنٹس 15 لاکھ ماہانہ سکالرشپ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبہ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ بیرونِ ملک سے پی ایچ ڈی کریں۔ یہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا نہ صرف علم میں اضافہ کرتا ہے بلکہ مستقبل کو بھی سنوارتا ہے۔ پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے جرمنی میں مفت 3 ماہ گزارنے کا موقع

جرمنی کی حکومت کی جانب سے پاکستانی اور دیگر بین الاقوامی طلباء کے لیے کراس کلچر ایکسچینج پروگرام 2024 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ فیلوشپ پروگرام بین الاقوامی طلباء کے لیے ایک مشہور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں میں مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے آخرکار ہنگری میں سکالرشپس کا اعلان

, ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہونہار طالب علموں کے لیے ہنگری کے تعاون سے اسٹیپینڈم ہنگریکم اسکالرشپ پروگرام 25-2024 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے طلباء ہنگری میں انڈرگریجویٹ، ماسٹرز، ون ٹاٸر ماسٹرز، پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

امریکا کا سکھ رہنماوں کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کا ساتھ دینے کا اعلان

سکھ رہنماؤں کے قتل میں شفاف تحقیقات کرانے کا امریکا نے بھارت سے مطالبہ کردیا. امریکا نے کہا کہ ہم سکھ رہنماوں کے قتل کی تحقیقات کے لئے کینیڈا کے ساتھ ہیں.بھارتی ایجنسی را کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ اور مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی سبز ترین 300جامعات میں شامل

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دنیا کی سرسبز ترین 300جامعات میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو آئی گرین میٹرک کی 2023ء کے لئے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں سکول پر اسرائیلی فوج کی بمباری, 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے, اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں سکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوئے.عالمی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان آ رفنج ( orphanage) اسکول ‘KORT ایجوکیشن’ نے کوپ28 میں سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا ہے

پاکستان کے سب سے بڑے آ رفنج ( orphanage) اسکول ‘KORT ایجوکیشن’ نے ایکسپو سٹی، دبئی میں منعقد ہونے والے کوپ28 میں سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا ہے۔ پاکستان میں 2005 کے تباہ کن زلزلے میں یتیم ہونے والے بچوں مزید پڑھیں