ڈاکٹر نیاز احمد نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا چارج سمبھال لیا

*پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا* پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر (ایس آئی) نے منگل کو قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ صدرِ مزید پڑھیں

پاکستان کی ویمن یونیورسٹیز کی وائس چانسلرز کی پہلی ویمن ان لیڈرشپ کانفرنس

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے آل پاکستان ویمن یونیورسٹیز کنسورشیم کی “ویمن ان لیڈرشپ” کانفرنس کا انعقاد، تقریب میں پاکستان بھر کی ویمن یونیورسٹیز کی وائس چانسلرز نے شرکت کی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک انٹر امتحانات اور نتائج پرائیویٹ ادارے کے سپرد

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج کا کام پرائیویٹ ادارے کو سونپ دیا گیا۔ سندھ حکومت نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات اور نتائج کا کام آؤٹ سورس کرنےکی منظوری دے دی جس کے بعد دونوں بورڈز کے امتحانات مزید پڑھیں

پاکستان میں 2 کروڑ 28 لاکھ بچے سکولز سے باہر ہیں، وزیر تعلیم کی فی میل رپورٹرز سے ملاقات

وفاقی وزیر تعلیم کی فی میل ایجوکیشن بیٹ رپورٹرز کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے وزارت میں جاری تعلیمی منصوبوں سے آگاہ کیا۔ رانا تنویر کا کہنا تھا کہ سکول سے باہر بچوں کی مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی کی جانب سے تمام طلبہ کی ہاسٹل الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد ہوسٹلز کی بندش کے معاملے پر قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ وطالبات کے لیئے نئی ہوسٹل پالیسی کا اعلان کر دیا یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق تمام لڑکوں کی الاٹمنٹ مزید پڑھیں

میٹرک سٹوڈنٹس کے لیے یکساں نصاب کی انگلش میڈیم کتابیں متعارف

محکمہ تعلیم کی جانب سے یکساں تعلیمی نصاب کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا جس میں آئندہ تعلیمی سال میں نہم اور دہم کے طلبہ کیلئے انگلش میڈیم کتابیں متعارف کروائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی نے 79 طلبہ کی ڈگریاں منسوخ کر دیں

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کیخلاف کارروائی جاری ہے۔انتظامیہ نے جھگڑے میں ملوث 79 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا اور 79 طلباء کی ڈگریاں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ گزشتہ ہفتے لسانی تنظیموں میں جھگڑے کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر شدید برہم

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید خان نے سوال اٹھایا کہ لنڈی کوتل کے گرلز اسکول میں بچے مزید پڑھیں

ایچ ای سی کی جانب سے ایک ہزار سے زائد ریسرچرز کی تربیت مکمل

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے برٹش کونسل کے تعاون سے ریسرچ پروفیشنلز کی مکمل تربیت کے لیے ایک سالہ ریسرچ کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ تربیتی پروگراموں کے اس سلسلے کی ایک ‘نتائج کے مزید پڑھیں

پاکستان کی نجی یونیورسٹیز کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے کروڑوں روپے کی امداد

پاکستان یونیورسٹیز ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی بحالی اور مدد کے جذبے سے سرشار ہیں، پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپ سپ) کے پلیٹ فارم سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے پانچ سو ملین روپے کی امداد یقینی بنائی جا مزید پڑھیں