پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ “پاک سیٹ ایم ایم ون ” خلا کیلئے روانہ

پاکستان نے کامیابی کے ساتھ اپنا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ “پاک سیٹ ایم ایم ون” لانچ کر دیا۔ یہ سیٹلائٹ چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے خلا کے لئے روانہ ہوا، سیٹلائٹ سپارکو اور چائنیز ایروسپیس انڈسٹری کی مشترکہ کاوشوں مزید پڑھیں