حماس کے سینئر کمانڈر اسمائیل ہنیہ تہران میں شہید ہوگئے

حزب اللہ کے سینئر اہم کمانڈر اسمائیل ہنیہ ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے. حماس نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تصدیق کی, جبکہ اسمائیل کے ساتھ ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا. مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ میٹرک رزلٹ پر آرمی پبلک سکولز کے سٹوڈنٹس کا قبضہ

فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے 2024 کے سالانہ نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے جاری کردہ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں کامیاب ہونے والے طلباء کا مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی حالیہ خراب کارکردگی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور منجمنٹ اسٹاف کے ساتھ بُرے برتاؤ سے پیش آئے۔اس معاملے پر ذرائع کا کہنا ہے کہ مینجرز نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز کی انڈیا چیمپئنز کے خلاف بڑی جیت!!!

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے انڈیا چیمپئنز کو با آسانی 68 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا چیمپئنز نے ٹاس جیت کا پاکستان مزید پڑھیں

غزہ میں 6 لاکھ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہونا ناقابل قبول ہے، ملالہ یوسفزئی

مشہور سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک مرتبہ پھر غزہ میں جنگ روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں ملالہ نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا۔ ملالہ یوسفزئی نے مزید پڑھیں

انٹر بورڈز اسپورٹس پاکستان گرلز ہاکی ٹیم کو ترکش انڈر 16 نیشنل ہاکی ٹیم کے ہاتھوں شکست

انٹر بورڈز اسپورٹس پاکستان کی گرلز ہاکی ٹیم نے ترکی کی انڈر 16 نیشنل ہاکی ٹیم کے ساتھ ایک سیریز کھیلی، جس میں میزبان ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کر لی۔ انٹر بورڈز اسپورٹس پاکستان کی گرلز ہاکی ٹیم مزید پڑھیں

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔

ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام افغانستان کی بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی پر ہوا۔ افغانستان کی بنگلہ دیش کی خلاف 8 رنز کی فتح سے آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر مزید پڑھیں

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظر ثانی کرنے اور قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں ایک اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں