وزیر اعظم نیتن یاہو کی عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے پر غزہ کو پھر دھمکی

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا پندرہ ہزار فلسطینیوں کے خون رنگنے کے بعد بھی فلسطین کو ایک اور دھمکی. غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ پر عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک بار پھر غزہ پر حملہ کریں گے.

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی یہ بتا دیا ہے کہ ہم غزہ پر دوبارہ پوری طاقت سے جنگ بندی ختم ہونے کے بعد حملہ کریں گے.یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیلی بمباری سے اب تک 14 ہزار 850 سے زیادہ فلسطینی شہید اور 36000 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں