مذاکرات ناکام، آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مذاکرات ناکام ہوگئے۔ سیئنر رہنما جوائنٹ ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری نے مارچ کو آگے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ سردار عمر نذیر کشمیری نے جاری مذاکرات مزید پڑھیں