ن لیگ واحد جماعت ہے جو نوجوانوں کے لیے کام کرتی ہے، رانا مشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیٸرمین رانا مشہود احمد نے کامن ویلتھ کے وفد کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس کی، جس میں انہوں نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کے بعد معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے، دنیا مزید پڑھیں