دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے مثبت دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہنگری کی طرف سے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپ کی تعداد کو دوگنا کرنے پر سفیر کا شکریہ ادا کیا.
وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ باہمی طور پر آسان تاریخوں پر ہنگری کے وزیر خارجہ کے دورے کے منتظر ہیں.
