پاکستان کی افغانستان سے شکشت کے بعد ٹویٹر پر میمرز ایکٹیو!!کچھ پاکستانی شائقین ابھی بھی پر امید ۔۔۔

پاکستان کی افغانستان سے شکشت کے بعد ٹویٹر میمرز سے بھر گیا لیکن یہاں بات آجاتی ہے کہ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے اسی طرح کچھ پاکستانی شائقین ابھی بھی پاکستان ٹیم سے پر امید ہیں۔

گزشتہ روز افغانستان سے پاکستان کی ناقابلِ یقین شکشت کے بعد میمرز نے ٹویٹر پر منفرد میمز شئیر کیں۔ایک صارف نے ایک تصویر شئیر کی جس میں بابر اعظم کو یہ بولتے ہوئے دکھایا گیا “کوئی ضرورت نہیں ورلڈکپ کے میچز جیتنے کی،پچھلا کپتان وی جیل وچ اے”
https://twitter.com/khalil_warrich/status/1716503599797211404?t=JbQzmXMMbuwEfgXjxcQs_w&s=19
ایک صاحب نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں بھارتی مداحوں کو افغانستان کی جیت پر جشن مناتے دکھایا گیا ہے ۔

https://twitter.com/BhoopendarY/status/1716642934278488074?t=aTy-3-XF6frIekaejJWLrA&s=19

ایک مداح نے جنوبی افریقہ کے کپتان کے تاثرات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے پاکستانی مداحوں سے تشبیہ دی !
https://twitter.com/Emmi_ki_meme/status/1716486614719828460?t=2YRve5PcHZWuUFjGKZkG4w&s=19

اسکے علاوہ کچھ مداح ابھی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم سے پر امید نظر آۓ۔ایک مداح نے ورلڈکپ 2022 کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا “مجھے ابھی بھی یقین ہے ”
https://twitter.com/afnanshah8150/status/1716718530908028984?t=qjp7qESqvuIpnihfDKIb3w&s=19

ید رہے کہ گزشتہ روز روز افغانستان سے شکشت کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل میں جگہ بنانا بہت مشکل ہو گیا ہے البتہ پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں