رمضان المبارک کے لیے سکولز کے نئے اوقات کار جاری

محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق پرائمری سکولوں کی پہلی شفٹ صبح ساڑھے 7 بجے سے دن 12 بجے تک ہوگی جبکہ دوسری شفٹ 12 بج کر 45 منٹ سے 4 بج کر 45 منٹ تک ہوگی۔

سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کے اوقات صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے، جمعہ کے روز سکولز کے اوقات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 10 بجے تک ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں