قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد ہوسٹلز کی بندش کے معاملے پر قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ وطالبات کے لیئے نئی ہوسٹل پالیسی کا اعلان کر دیا
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق تمام لڑکوں کی الاٹمنٹ منسوخ اور ریوائز پالیسی نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت سپرنگ سیشن کی پہلے سے ڈپازٹ کو واپس کر دیا جائے گا
پالیسی کے مطابق نئی الاٹمنٹ حاصل کرنے والے طلبہ کی پرانی فیس ایڈجسٹ کر دی جائے گی جبکہ آخری سیشن میں نئی پالیسی خواتین طلبہ پر نافذ العمل ہو گی
انتظامیہ کے مطابق ہاسٹل کے حصول کے لیے پرانا طریقہ کار ختم کر دیا گیا، پہلے آئیے پہلے پائیے کی پالیسی کو تبدیل کر کے تعلیمی میٹ منسلک کر دیا گیا