پنجاب بورڈ نے 13 ستمبر کو سیکنڈ ایئر کا رزلٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 13 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے بارہویں جماعت کے رزلٹ اپنی اپنی ویب سائٹس پر جاری کریں گے۔ امپرومنٹ اور 12th میں سپلی والے سٹوڈنٹس کا رزلٹ 2nd year کے ساتھ آئے گا۔
نیز پنجاب میں 12th کلاس کے 2nd Annual امتحانات 20 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔