راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں مختلف یونیورسٹیز کی طالبات کے مابین گانوں کے مقابلے

راولپنڈی وویمن یونیورسٹی میں انٹر یونیورسٹی گائیکی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا سے 24 یونیورسٹیز کی طالبات نے شرکت کی۔

یونیورسٹیز سے آنے والی طالبات نے گائیکی کے مقابلوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ انٹر یونیورسٹی گائیکی مقابلوں میں حصہ لینے والوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ طالبات کو تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ اور غیر نصابی سرگرمیاں طالبات کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لیے ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں