فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں اوپن ہائوس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں تمام ایڈمیشن کے خواہشمند افراد کو ڈیپارٹمنٹس اور یونیورسٹی سے متعلق ۲۰ اگست بروز ہفتہ صبح ۹ بجے سے شام ۴ بجے تک کیمپس میں جانکاری دی جائے گی
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں اوپن ہاؤس کا اہتمام ایڈمیشن کے خواہاں طلبہ اور انکے والدین کو کیمپس میں بروز ہفتہ ۲۰ اگست صبح ۹ بجے سے شام ۴ بجے تک یونیورسٹی ایڈمیشنز سے متعلق معلومات کے لئے اوپن ہائوس میں آسکتے ہیں
اوپن ہاؤس میں سٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی یونیورسٹی اور مختلف کورسز کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکیں گے