سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے انٹرشپ پروگرام کا اعلان

سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے بغیر IELTS کے ماہانہ 11 لاکھ معاوضے تک انٹرنشپ پروگرامز کا اعلان کر دیا گیا

سیرن CERN ایڈمنسٹریٹر سٹوڈنٹس پروگرام 2023 کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر سائنسز میں ڈگری حاصل کرنے والے پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے انٹرشپ پروگرامز کا آغاز کیا جا رہا ہے

اپلائی کون کر سکتا ہے؟

انٹرنشپ پروگرام کے تحت ماسٹرز اور انڈرگریجویٹ پروگرامز میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس جن کا تعلق

○ہیومین ریسورس
○مینجمنٹ
○ٹرانسلیشن سائنسز
○ ایڈوانس سیکرٹریٹ ورک
○بزنس ایڈمنسٹریشن
○ لاء
○لاجسٹکس فنانس
○ کمیونیکیشن
○ فنانس
○ لائبریری سائنس
○انفارمیشن سائنس
○ٹیکنالوجی
○آڈٹ
○سائیکالوجی

والے تمام سٹوڈنٹس اپلائی کر سکتے ہیں

سلیکشن کے عمل میں کامیاب ہونے والے سٹوڈنٹس کو یورپین آرگنائزیشن میں 2 سے 12 ماہ تک متعلقہ فیلڈز میں انٹرنشپ کرنے کا موقع ملے گا

اپلائی کرنے کی اہلیت اور معیار کیا ہوگا؟

○ اپلائی کرنے والے سٹوڈنٹ کا تعلق CERN کی ممبر یا ایسوسی ایٹ ممبر سٹیٹ کے ساتھ ہونا لازمی ہے
○ امیدوار کا 18 ماہ کی انڈرگریجویٹ یا ماسٹرز ڈگری کا حامل ہونا لازمی ہوگا
○ انٹرنشپ کے وقت امیدوار کا کسی خاص فیلڈ میں سپیشلسٹ ہونا لازمی قرار
○ امیدوار کو کم از کم 2 اور زیادہ سے زیادہ 12 ماہ یورپ میں رکنا لازمی ہوگا
○ انٹرشپ مکمل ہونے تک امیدوار کا کسی بھی تعلیمی ادارے سے فل ٹائم رجسٹرڈ سٹوڈنٹ ہونا لازمی ہے
○ امیدوار کا انگلش زبان میں ماہر ہونا لازمی ہوگا

اپلائی کیسے کیا جاسکتا ہے؟؟

اپلائی کرنے کے لیے ویب سائٹ پر مانگے گئے ڈاکومنٹس کو اپلوڈ کیے جاسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں