پنجاب بورڈ میں بارہویں کے رزلٹ کے ساتھ ساتھ سیکنڈ اینول امتحانات کا اعلان

پنجاب بورڈ نے 13 ستمبر کو سیکنڈ ایئر کا رزلٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 13 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے بارہویں جماعت کے رزلٹ اپنی اپنی ویب سائٹس پر مزید پڑھیں