پاکستان کی جوابی کارروائی: ایران میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر حملے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں آج صبح دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا. اس حملے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے. اس آپریشن کا کوڈ نام “مرگ بر سرمچار” ہے. مزید پڑھیں