احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے 100 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے شادمان مارکیٹ میں احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہونے والے جنرل اسٹور سے پروگرام کا آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں