کاکول اکیڈمی میں کیمپ کے دوران اعظم خان فٹنس مشکلات کا شکار!!

ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوسرے دن پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا۔ ان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعظم خان کو دو کلومیٹر کی مقررہ دوڑ مکمل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں