گمشدہ بلوچ سٹوڈنٹس بازیابی کیس میں تینوں حساس اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی قائم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گمشدہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی انٹیلیجنس بیورو کے ڈی جیز شامل ہیں۔ مزید پڑھیں