سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد صدر اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے فیصل مسجد میں اعتکاف کے لیے 5 ہزار رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا اعلان

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ترجمان ناصر فرید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے فیصل مسجد میں اعتکاف کے لیے 5 ہزار رجسٹریشن فیس کے معاملے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ انہوں نے اکیڈمی کو بھی مقررہ مزید پڑھیں