آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر

پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور کرتے ہوئے آٹے اور بجلی کی نئی قیمتوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے۔ کشمیر کے محکمہِ توانائی کی جانب سے بجلی اور مزید پڑھیں