پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی نشریات کی اجازت مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2025 کے اختتام تک پاکستان میں کرکٹ کے نشریاتی حقوق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) اور ٹاور اسپورٹس کو دے دیے ہیں، دونوں ٹین اسپورٹس پاکستان کے لینڈنگ رائٹس کے لائسنس ہولڈر ہیں۔ مزید پڑھیں