دشمن قوتیں جھوٹ، جعلی خبروں اور پراپیگنڈے کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کر رہے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لیے اپنی جانیں قربانی کرنے والے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا۔اسکے مزید پڑھیں